Twitxy Saved

TEAM SP

@TeamSP__

The only Leader Imran Khan
Joined January 2015
628 Following 781 Followers 6.4K Posts

Latest posts 5

TEAM SP @TeamSP__
*زندگی میں ہر دن ایک جیسا نہیں ھوتا۔*:
کچھ دن آسان ھوتے ھیں اور کچھ دن ھمیں آزمانے آتے ھیں۔
مگر ھر دن ھمیں ایک موقع ضرور دیتا ھے کہ
ھم خود کو پہلے سے بہتر ثابت کر سکیں۔
TEAM SP @TeamSP__
ادب سے عاری, درندہ صفات لوگوں میں
میں بیٹھتا ہی نہیں ,واہیات لوگوں میں

نہیں طویل مرے آشناؤں کی فہرست
میں جانا جاتا ہوں بس پانچ سات لوگوں میں۔۔۔