Twitxy Saved

Tariq khan sakhani Baloch.

@Tmk69

follow me & follow back immediately 💯💓💓, waiting for real friends. Pak army Zindabad. 🙏
🇬🇧 Joined August 2020
28K Following 31K Followers 133K Posts

Latest posts 5

Tariq khan sakhani Baloch. @Tmk69
السلامُ علیکمُ!
ہم انسانوں کا سب سے بڑا سرمایہ اللہ تعالیٰ کی رحمت، اُس کا فضل و کرم اور اُس کی عطا کردہ بے شمار نعمتیں ہیں، مگر افسوس کہ ہم اکثر ان نعمتوں کی قدر و اہمیت کا احساس نہیں کر پاتے۔ حالانکہ ہماری زندگی کا ہر لمحہ، ہر سانس اور ہر خُوشی اُس کی عطا کردہ ہے ۔
Tariq khan sakhani Baloch. @Tmk69
السلامُ علیکُم!
دُوسروں میں خُوشیاں بانٹنے والا کبھی مُفلس نہیں ہوتا۔ جو کسی کے لیے آسانی پیدا کرتا، کسی کے چہرے پر مُسکراہٹ لاتا اور دُکھی دلوں کا سہارا بنتا ہے ربِ کریم اُس کی جھولی کبھی خالی نہیں رکھتا۔ کیونکہ جو ہاتھ اللہ کی مخلوق پر خرچ کرنے کے لیے اُٹھتے ہیں وہ کامیاب ہیں
Tariq khan sakhani Baloch. @Tmk69
السلامُ علیکُم!
لوگوں کے ساتھ بھلائی و نیکی کرتے رہیے ، اس لیۓ نہیں کہ وہ اپکو کوئی صلہ دیں گے بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم دُوسروں سے بھلائی کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے اور اپنی شان کے مُطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتاھے..
اللہ پاک سے دُعا ہے کہ ہم سبکو ھدایت فرما دے آمین
16 replies 5 reposts 28 likes 418 views View on X
Tariq khan sakhani Baloch. @Tmk69
السلامُ علیکُم!
الله پر توکل کرنا,اُس کےفیصلے پر راضی
رهنا,اُس کےامر کو تسلیم کرنا,اوراپنے مُعاملات اُس کے سپرد کرنا ایمان ھے,
رب کریم همیں ایمان کی پختگی عطا فرماۓ،تمام بیماروں کو شفائے کاملہ نصیب فرمائے، مرحومین کے درجات بُلند فرمائے آور ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین۔