Twitxy Saved

𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃

@Tyb__5

*_بــس اگــلــے مــوڑ پــر ســکــون ہــوگــا_*
*_چــل زنــدگــی تــھــوڑا اور چــلــیــں_*
Joined December 2025
7.6K Following 7.5K Followers 5.5K Posts

Latest posts 5

𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 @Tyb__5
Aslam Ghauri Verified account @AslamGhauriJUI 21h
پیمانہ تو ہمارے کارکنوں کا لبا لب بھرا ہوا ہے ہم جانتے ہیں کہ ہم نے اپنے کارکنوں کو کیسے کنٹرول کیا ہوا ہے۔کیونکہ مولانا فضل الرحمن صاحب سیاسی کم اور ایک مذہبی پیشوا زیادہ ہیں اور مذہبی پیشواؤں کے کارکنان سیاسی کم اور عقیدت مند زیادہ ہوتے ہیں جو ان پر جان نچھاور کرنا پسند کرتے ہیں۔

محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان

#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
View quoted post on X