Pinned post Ushna CH @Ush_786 · Sep 23, 2021, Sep 23, 2021, 4:35 PM میں نے پسند ذاتِ محمدٌکو کر لیا❤️لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی 😌
Ushna CH @Ush_786 · Oct 9, Oct 9, 2026, 4:30 PM جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گیاور اہل حکم کے سر اوپرجب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
Ushna CH @Ush_786 · Oct 9, Oct 9, 2026, 4:28 PM اٹھے گا انا الحق کا نعرہجو میں بھی ہوں اور تم بھی ہواور راج کرے گی خلق خدا#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
Ushna CH @Ush_786 · Oct 9, Oct 9, 2026, 4:26 PM انصاف سب کے لیے، اختیار عوام کے لیے، اور فیصلہ عوام کی مرضی سے#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
Ushna CH @Ush_786 · Oct 9, Oct 9, 2026, 4:25 PM جب تک نکلو گے تم اکیلےیوں ہی رہے گا ظلم رواںچلو قدم بڑھائے جاو#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا