Pinned post
عبداللہ کی لاش شہادت کے 3 دن بعد ملبے سے نکالی گئی مگر
اس سے مشک کی خوشبو پھوٹ رہی ہےہمارے دوست انس الشریف سمیت کئی صحافی اس ویڈیومیں تصدیق کررہےہیں
انس کا کہنا ہے میں زندگی میں پہلی بار مشک کی خوشبو سونگھ رہا ہوں جبکہ ڈاکٹروں کا بھی کہنا ہےاس خوشبو سے پورا اسپتال معطر ہوگیا ہے۔

1:36