سعودی عرب کے یومِ وطنی کی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد! 🇸🇦🇵🇰
آج ۲۳ ستمبر کو ہمارے برادر ہر دلعزیز مُلک سعودی عرب سالگرہ کا دن ہے۔
دُعا ہے کہ پاکستان اور سعودیہ کی دوستی ہمیشہ مضبوط رہے، اللہ دونوں ممالک کو امن اور خوشحالی عطا فرمائے۔
#یوم_الوطن #SaudiNationalDay #پاک_سعودی_دوستی