Twitxy Saved

🌸Zeenat🌸

@Znt31

احساس کا شجر صبر کا سفر
فکر کی پرواز خاموش آواز
خوابوں پر یقین حقیقت سے قرین
مسکرا کر دیکھنا
ذات سے شناسائی تنہائی میں گہرائی
ادب سے نسبت سادگی سے محبت
K P K Pakistan Joined October 2026
187 Following 210 Followers 1.7K Posts

Latest posts 5

🌸Zeenat🌸 @Znt31
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

#خاتم_الرسلﷺ

زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
17 replies 15 reposts 36 likes 384 views View on X
🌸Zeenat🌸 @Znt31
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں
دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
19 replies 20 reposts 39 likes 293 views View on X
🌸Zeenat🌸 @Znt31
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
جمعہ مبارک
دعا ہے کہ ربِ کریم آپ کے رزق، عمر، اور علم میں برکت عطا فرمائے۔ آپ کے دل کی ہر جائز تمنا، ہر پوشیدہ دعا معجزاتی طور پر قبول ہو، اور زندگی کا ہر دن سکونِ قلب اور کامیابی کی نئی معراج لکھے۔ آمین
​#نگاہ_الفت #متاع_دل #قافلہ_ادب #قلم_کدہ