محفلوں کی بھیڑ میں الجھنے سے بہتر ہے انسان اپنی ذات پر توجہ دے۔
روشنی دوسروں کی محتاج نہیں ہوتی،
جو اپنے اندر ہو، وہی اصل اجالا ہے۔
السلام علیکم پیارے لوگو
صبح بخیر و عافیہ
#متاعِ_دل #قافلہ_ادب #اردوقومی_زبان #نگاہ_الفت
#اردو_زبان
روشنی دوسروں کی محتاج نہیں ہوتی،
جو اپنے اندر ہو، وہی اصل اجالا ہے۔
السلام علیکم پیارے لوگو
صبح بخیر و عافیہ
#متاعِ_دل #قافلہ_ادب #اردوقومی_زبان #نگاہ_الفت
#اردو_زبان