Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 @_1Anu · 4h, Nov 10, 2026, 7:42 AM تلخ یادوں کو سمیٹ کر رکھنا اپنے ہی گھر میں کوڑا جمع کرنے کے مترادف ہے, درگزر کریں اور دل کا کونا صاف رکھیں
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 @_1Anu · 5h, Nov 10, 2026, 5:54 AM اولاد کے دُکھ سے ماں پر جلدی بڑھاپا آتا ہے کوئی یہ نہیں بتاتا کہ ماں کے دُکھوں سے بیٹیاں بھی جلدی بوڑھی ہو جاتی ہیں
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 @_1Anu · 1d, Nov 9, 2026, 8:14 AM دِلّوں میں فرق پڑ جائے تو اِتنا یاد رکھنا تمام دلیلیں، منتیں اور فلسفے بیکار جاتے ہیں
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 @_1Anu · 1d, Nov 9, 2026, 6:18 AM سکوتِ لہجہ، ادھُوری آنکھیں، جمُود سوچیں، تیرا تصورالفاظ بکھرے، مزاج مدھم، ناراض سوچیں، تیرا تصور