Twitxy Saved

Ik's Tigress

@_AB027

||Tweeting my way through life's adventures😻||

||Tweets are the wings of thoughts😍🫧||
Joined April 2024
553 Following 553 Followers 2.4K Posts

Latest posts 5

Ik's Tigress @_AB027
مُجھے اُداس کر گئے ہو خُوش رہو،
مَیرے مِزاج پرگئے ہو خُوش رہو

مَیرے لئے نہیں رُک سکے تو کیا ہُوا،
جَہاں کہیں ٹَھہر گئے ہو خُوش رہو

اُداس ہو کِسی کی بیوفائی پر،
وَفا کہیں تو کر گئے ہو خُوش رہو

تُمہیں تو میرے عشق پہ ناز تھا،
اُسی سے اب مُکر گئے ہو خُوش رہو!
💔🍂
#X_promo
Ik's Tigress @_AB027
تُم اپنے بَخت پہ نازاں نہیں ہو، حیرت ہے!!!
ہَم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں

دعائیں مانگ تیری عُمر مُجھ سے لمبی ہو
تُجھے میں جا کے دِکھاؤں گی ایسے جاتے ہیں🖤

#X_promo
15 replies 15 reposts 19 likes 222 views View on X