Twitxy Saved

🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂

@_Arsh1

❤اللهم صل على محمد وعلى آل محمد❤
ارشــــ𝓘𝓻𝓼𝓱𝓪𝓭ــد insaf.pk Joined February 2021
27K Following 49K Followers 396K Posts

Latest posts 5

🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 @_Arsh1
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت،
ہماری عبادت میں اخلاص،
ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت،
جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 @_Arsh1
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں
دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 @_Arsh1
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا :بے شک قیامت کےدن تمہیں تمہارے اور تمہارےباپوں کےنام سے پکارا جائے گا تو تم اپنے نام اچھے رکھو۔
[سنن ابوداؤد]

سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه