Twitxy Saved

Haroon Anjum

Verified account This account is verified. Learn more

@_Haroon79

Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Influencer/Motivational Speaker
youtube.com/@haroonanjumof…
Pakistan Joined December 2020
43K Following 44K Followers 58K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Haroon Anjum Verified account @_Haroon79
حریم شاہ پاکستان کی وہ طوائف ہے جس نے کم سے کم 500 سے زائد سیاستدان
بیوروکریٹس , کاروباری شخصیات اور مختلف شعبوں کے امیر زادوں کو اپنے جال میں
پھنسا کر انہیں بلیک میل کر کے ان سےاربوں روپے لوٹ چکی ہے یاد رہے کہ حریم شاہ عمران خان کے دور حکومت کی پیداوار ہے
1:44
109 replies 463 reposts 2.5K likes 809K views View on X
Haroon Anjum Verified account @_Haroon79
میں نے ساہیوال، منڈی بہاؤالدین، اٹک میں پورا پورا دن گزارا ہے۔جہلم میں بھی شام تک موجود ہوں۔ یقین مانیں میں نے ان چھوٹے شہروں میں اتنی ترقی پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ ماضی میں تمام ترقیاتی کام بڑے شہروں تک محدود رہتے تھے، لیکن ہم نے یہ روایت توڑ دی ہے۔ آج لاہور اور راولپنڈی کی طرح جہلم، خوشاب، لیہ، بھکر، بہاولپور اور دیگر شہروں میں بھی گرین بسیں چل رہی ہیں۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

#MaryamNawazInJehlum
#JehlumMeiMaryam
0:40
Haroon Anjum Verified account @_Haroon79
🔴 فیصل آباد میں دکان مالک کا سیلز گرل پر تشدد، زیرِ حراست ملزم کو سیلز گرل نے تھپڑ مارے، ویڈیو جاری

فیصل آباد میں دکان کے مالک کی جانب سے سیلز گرل پر تشدد کے واقعے کے بعد پولیس کی زیرِ حراست ملزم کو متاثرہ سیلز گرل کی جانب سے تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی کسی غریب یا کمزور پر ہاتھ اٹھاتا ہے تو اسے جواب کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے۔ طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی اور حکومت جواب دے گی۔
Haroon Anjum Verified account @_Haroon79
🔴 عمران خان کے کزن قاسم زمان اڈیالہ جیل سے رہا، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی رہائی کا بھی امکان

عمران خان کے کزن قاسم زمان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ تجزیہ کار منیب فاروق کے مطابق تھری ایم پی او کے تحت زیرِ حراست نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران رہائی ملنے کا قوی امکان ہے۔

کیا نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی رہائی بھی آئندہ 48 گھنٹوں میں ممکن ہو سکے گی؟
Haroon Anjum Verified account @_Haroon79
🔴 عباس عراقچی کی امریکا کو وارننگ، جارحیت کی صورت میں دندان شکن جواب دینے کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی عوام اسرائیل کی جنگوں سے تنگ آچکے ہیں اور ووٹرز اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، اب وائٹ ہاؤس کو بھی اپنا فیصلہ کرنا ہوگا۔