Twitxy Saved

𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏

@_SrZb

میری روح کو مطلوب شخص تیری بن سب کچھ فضول ہے
UAE x.com/search/from:@z… Joined April 2023
998 Following 877 Followers 5.7K Posts

Latest posts 5

Pinned post

𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 @_SrZb
سالگرہ مبارک ہو سر جی ❣️❣️
@m0hhr
ایک استاد ایک دوست ایک محسن
جس نے مجھے زندگی کو جینا سیکھایا لوگوں کو کیسے ڈیل کرنا ہے یہ سیکھایا ۔۔ مشکل وقت میں ساتھ کیسے دیا جاتا یہ سیکھایا ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکو ہر خوشی نعمت سے نوازے آپ ہنستے مسکراتے رہیں ۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
16 replies 14 reposts 46 likes 24K views View on X
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 @_SrZb
مَحبوب سے نسبت رکھنے والا خاک کا ذرہ بھی اہلِ محبت کے لیے کُوہِ نُور سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے
#قومی_زبان
تمہارے تلخ رویے کا ستایا ھوا لڑکا!
گھر کے ہر فرد سے بیکار میں لڑ پڑتا ھے
View quoted post on X
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 @_SrZb
آ کسی روز کسی دکھ پہ اکٹھے روئیں 🥺🥀
مـحبت میـں ذات پـات شجـرہ
اوقـات پیسـہ دولت رنـگ اور نسـل معنـیٰ نہیـں رکھتـا بس ایـک بـار جـو دل میـں بـس جائـے تـو وہ ہـی دنیـا لگنـے لگتـا ہـے
View quoted post on X