Pinned post RudeGIRL @_ikzb · Feb 23, Feb 23, 2026, 4:12 PM جب تک کیمرہ بنا نہیں تھایار آنکھوں میں رکھے جاتے تھے🫰#قومی_زبان
RudeGIRL @_ikzb · Jun 30, Jun 30, 2026, 11:28 AM اور اختلاف میں کردار پہ حملہ کرنے والے* *کبھی اپنے نہیں ہوتے#قومی_زبان
RudeGIRL @_ikzb · Jun 27, Jun 27, 2026, 3:30 PM لاکھ وہ گریزاں ہوں ، لاکھ دشمنِ جاں ہوں دِل کا کیا کریں صاحب ، ہم اُنہیں پہ مرتے ہیں ۔۔#قومی_زبان
RudeGIRL @_ikzb · Jun 25, Jun 25, 2026, 12:05 PM دھوکہ دیتی ہے یہ محراب کی کالک اکثرلوگ کردار سے کُھلتے ہیں جبینوں سے نہیں #قومی_زبان
RudeGIRL @_ikzb · Jun 23, Jun 23, 2026, 2:45 PM تہ بہ تہ زمانے کی گرد جم گئی حامیؔآئنہ ہوا دھندلا صاف کر نہ پائیں گےحامی گورکھپوری #قومی_زبان