Twitxy Saved

سیـــاہ پوش⁦ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ ⁩

@ait9t

بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا____!!

کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات بھی مُسکراؤ گے____!!

#سیـــاہ_پوش
Joined October 2025
997 Following 1.1K Followers 6K Posts

Latest posts 5

سیـــاہ پوش⁦ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ ⁩ @ait9t
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہﷲ کے رسول ﷺ نے عمرہ کے متعلق فرمایا: "تمہیں تمہارے عمرے کا اجر تمہاری مشقت اور خرچ کے مطابق ملے گا۔" (صحیح مسلم)۔ یعنی مکہ میں جتنی زیادہ سختی آپ جھیلیں گے، اجر اتنا ہی بڑھ جائے گا۔