Twitxy Saved

Kamran Ali

Verified account This account is verified. Learn more

@akamran111

Reporter at @Aaj_urdu, Former @CapitalTVLive, @Nai_Baat, Journalist/Media Researcher/MS Media Studies/Tweets are personal/Like & RT ain't endorsements
Peshawar, Pakistan aaj.tv/authors/300001… Joined July 2013
317 Following 16K Followers 27K Posts

Latest posts 5

Kamran Ali Verified account @akamran111
اسٹبلشمنٹ کا سیاست میں کیا کام؟

آپ خیبرپختونخوا کے معدنی ذخائر کو چوری کرنا چاہتے ہیں، ہم نے آپکی چوری سامنے لائے تو آپ خفا ہوگئے

ہم اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے، آپ جہاں چوری کرتے ہیں وہ ہمیں معلوم ہوچکی

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
0:54
Kamran Ali Verified account @akamran111
تیمور سلیم جھگڑا پُرسکون، اس بات میں کتنی صداقت ہوسکتی ہے؟
Abubakar Saddiq Verified account @AbubakarSaddiqB 52m
مستقبل کا تو کسی کو نہیں پتہ لیکن سچ کہوں تو اس وقت کامران بنگش اور عرفان سلیم سے زیادہ پُرسکون تیمور جھگڑا ہے۔
View quoted post on X
1 replies 1 reposts 20 likes 817 views View on X
Kamran Ali Verified account @akamran111
بس بہت ہوگیا یہ ظلم، 4 سالوں سے یہی چلتا آرہا ہے، یہ سلسلہ اب رکنا چاہیے، لوگوں گھروں میں نہیں بیٹھ سکتے، پنجاب میں تو ایسی فسطائیت ہے کہ خواتین بھی (محفوظ نہیں)

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی عرفان سلیم کی گھر آمد کے موقع پر گفتگو
0:37
1 replies 21 reposts 118 likes 1.5K views View on X
Kamran Ali Verified account @akamran111
عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پر دسمبر میں ٹرائی ٹیم سیریز کا امکان

پاکستان قومی ٹیم، انڈر 19 اور پاکستان شاہین کے درمیان ایک ہفتے کی سیریز ہوگی، جس کے لیے پشاور بہترین آپشن ہوگا، پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا اعلان

"بابر یہ ایک اچھا سیریز ہوگا"، محسن نقوی نے بابر اعظم کو ہنسی مذاق میں بہت کچھ بتا دیا
0:45