WOLF OF IMRAN KHANʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
@angry_wolf99
2K Following 1.4K Followers 31K Posts
Latest posts 5
جب تک ماتھا چوم کے رخصت کرنے والی زندہ تھی
دروازے کے باہر تک بھی منہ میں لقمہ ہوتا تھا
اظہر فراغ
#اردو_زبان
دروازے کے باہر تک بھی منہ میں لقمہ ہوتا تھا
اظہر فراغ
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اظہر فراغ آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اظہر فراغ صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئےView quoted post on X
وہ جو اک شخص مجھے طعنۂ جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے
جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے
دیکھتے آنکھوں سنتے کانوں
عزیز جان من آپ سب کو
WOLF OF IMRAN KHAN 🇵🇰 @angry_wolf99
محمد یوشع عبدالقادر کی طرف سے
🌹السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🌹
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے
جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے
دیکھتے آنکھوں سنتے کانوں
عزیز جان من آپ سب کو
WOLF OF IMRAN KHAN 🇵🇰 @angry_wolf99
محمد یوشع عبدالقادر کی طرف سے
🌹السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🌹
0:40
0:19
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے علامہ محمد اقبال آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج علامہ صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئےView quoted post on X
آہ اے جبریل تو واقف نہیں اس راز سے
کر گیا سرمست مجھ کو ٹوٹ کر میرا سبو
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے
جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے
دیکھتے آنکھوں سنتے کانوں
عزیز جان من آپ سب کو
WOLF OF IMRAN KHAN 🇵🇰 @angry_wolf99
محمد یوشع عبدالقادر کی طرف سے
🌹السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🌹
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے
جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے
دیکھتے آنکھوں سنتے کانوں
عزیز جان من آپ سب کو
WOLF OF IMRAN KHAN 🇵🇰 @angry_wolf99
محمد یوشع عبدالقادر کی طرف سے
🌹السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🌹
0:36