Pinned post
ansa princess
@ansapari08
Sweet like honey🍯strong like me 🎀💖
979 Following 1.3K Followers 18K Posts
Latest posts 5
نہ کسی منزل کا جنوں نہ کسی منزل کی قید
ہم مسافر ہیں صاحب ہمیں راستے عزیز ہیں🌿✨
Good Afternoon 🌺❤️
#قافلہ_ادب
ہم مسافر ہیں صاحب ہمیں راستے عزیز ہیں🌿✨
Good Afternoon 🌺❤️
#قافلہ_ادب
زندگی میں ایک ایسے انسان کا ہونا بہت ضروری ہوتا ہےجس سے دل کی بات کہنے کے لیے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے!!❤️🥀
🌸 صبح کی کرنوں نے پھولوں کو جگایا ہے
شبنم نے ہر کلی کو موتیوں سے سجایا ہے
یہ صبح بھی آپ کے نام کر دی ہم نے
کیونکہ آپ کی مسکراہٹ نے موسم مہکایا ہے❤️
🌹 پھول کھلیں تو بہار آتی ہے
آپ مسکرائیں تو صبح نکھر جاتی ہے
☀️ صبح بخیر💐
#قافلہ_ادب
شبنم نے ہر کلی کو موتیوں سے سجایا ہے
یہ صبح بھی آپ کے نام کر دی ہم نے
کیونکہ آپ کی مسکراہٹ نے موسم مہکایا ہے❤️
🌹 پھول کھلیں تو بہار آتی ہے
آپ مسکرائیں تو صبح نکھر جاتی ہے
☀️ صبح بخیر💐
#قافلہ_ادب
So jao sb time sy 😂chotiyan khtam 😂😜