پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو آن لائن فراڈ، جعلی کالز اور دھوکہ دہی پر مبنی پیغامات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی آن لائن شناخت، ذاتی معلومات اور مالی معاملات کے تحفظ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہایت ضروری ہے۔
#PTA #OnlineFraud
#PTA #OnlineFraud