اُس کو ایسے طعنے دے رہا جیسے خود بہت بڑا ارسطو ہے۔ جیسے ہمیں بھول گیا ہو ' Pakistan is Healing'.
ایک محکمے کےافسر سے بریفنگ لے کر اسے اہم ذرائع قرار دینا بنابتائے کہ اس ذرائع کا تعلق کس محکمے سے ہے اور اسے ریاست اور حکومت کا فیصلہ قرار دینا صحافت نہیں ہےView quoted post on X