Pinned post Aisha Chaudhary❤ Verified account @chXaisha · Oct 7, Oct 7, 2026, 5:00 PM اللّٰہ پاک کے فیصلے تمھاری خواہش سے بہتر ہوتے ہیں ❤️
Aisha Chaudhary❤ Verified account @chXaisha · 3h, Nov 10, 2026, 3:28 AM روز کے 350 روپے رکھو 18 مہینے بعد 191,800 روپے بن جاینگے 🙄صبح صبح اٹھی ہوں سوچا آپ لوگوں کا حساب کتاب کر دوں🤗🤏🙄
Aisha Chaudhary❤ Verified account @chXaisha · 3h, Nov 10, 2026, 2:48 AM آپ کے وزن سے 30 کلو نکال دیا جائے تو باقی کتنا کلو رہ جائے گا🤏😜🤭☺️
Aisha Chaudhary❤ Verified account @chXaisha · 3h, Nov 10, 2026, 2:40 AM السلام علیکم 🌹 صبح بخیر ❤️ اللہ آپ کو اندر سے اتنا مضبوط اور پختہ کر دے کہ دنیا کی کوئی تنقید یا ناکامی آپ کے حوصلے اور خود اعتمادی کو ذرا سا بھی ڈگمگا نہ سکے آمین🤲
Aisha Chaudhary❤ Verified account @chXaisha · 11h, Nov 9, 2026, 7:14 PM پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئییہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے🖤