Twitxy Saved

𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋

@clouds7th

رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِيْ صَغِيْراً۞
Pakistan Joined December 2024
1.5K Following 1.7K Followers 23K Posts

Latest posts 5

𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 @clouds7th
﷽
اَرْبَابِ نظر کو کوئی ایسا نہ ملے گا

بندے تو مل ہی جائیں گے آقا نہ ملے گا

تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانئ مُحَمَّد ﷺ

ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا🌹

اسلام وعلیکم

آقائے دو جہاں ﷺ نے فرمایا جو آدمی مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا
❣️
28 replies 15 reposts 72 likes 593 views View on X
𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 @clouds7th
ربِ کریم سے دعا ہے کہ وہ ہمیں محض عبادت گزار نہ بنائے،
بلکہ ایسا دل عطا فرمائے جو اسکے بندوں کے لیے رحمت بن جائے۔
کیوں کے اسکی بارگاہ میں ہماری جھکی ہوئی پیشانی سے کہیں زیادہ خوبصورت وہ دل ہے جس میں اسکی مخلوق کے لیے درد، رحم، شفقت اور محبت زندہ ہو۔

الـسَّــلَامُ وعَلَـيْـكُـم
32 replies 11 reposts 40 likes 304 views View on X