یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ پی ٹی آئی کے شادی فنکشن میں باجوہ کا آنا زیادہ برا لگا ہےView quoted post on X
یا
غدار ہو کر عدت کیس میں بننے والے گواہ عون چوہدری کو دیکھ کر انکی بیغیرتی پر زیادہ غصہ آیا ہے
ASHIQ JAVED
@egpk7
Everything is better, when it's private.
Follow me for follow back 💯%🔙💯%🔙 I unfollow those who unfollow me.
Follow me for follow back 💯%🔙💯%🔙 I unfollow those who unfollow me.
11K Following 10K Followers 72K Posts
Latest posts 5
انہیں اپنی جیب سے خرچنیں پڑیں تو انہیں پتہ چلے حرام کا مال کھاتے ہیں، مالِ مفت دلِ بے رحم
کسی نے ایک مولوی سے پوچھا کبھی حرام بھی کھایا، سوچ سوچ کر بتایا زندگی میں 1 بار، بہت بارش ہو رہی تھی کسی گھر سے کوئی چیز نہیں آئی تو اپنے گھرسےکھانی پڑی، یہ بھی ایسے ہی ہیں
کسی نے ایک مولوی سے پوچھا کبھی حرام بھی کھایا، سوچ سوچ کر بتایا زندگی میں 1 بار، بہت بارش ہو رہی تھی کسی گھر سے کوئی چیز نہیں آئی تو اپنے گھرسےکھانی پڑی، یہ بھی ایسے ہی ہیں
نہیں اردلی صاحب،View quoted post on X
آپ کو عام آدمی کی مشکلات کا اندازہ نہیں!
آپ کے بچے بھوکے پیٹ نہیں سوتے۔
آپ کے گھر کی عورتیں بجلی اور گیس کے بل بھرنے کے لیے اپنے زیور نہیں بیچتیں۔
آپ کے بچوں کو نوکری کے لیے دربدر دھکے نہیں کھانے پڑتے۔
آپ کو مہینے کے آخر میں راشن اور بلوں میں سے ایک چیز چننے کی مجبوری نہیں ہوتی۔
آپ تو ٹھنڈے کمروں میں بیٹھتے ہیں، ٹھنڈی گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں اور جہازوں میں اڑتے ہیں۔
آپ کیا جانیں کہ مہنگے پیٹرول کی لائن میں گھنٹوں کھڑا رہنا کیا ہوتا ہے؟
آپ کیا جانیں کہ بچوں کی فیس، گھر کے کرائے اور روزمرہ اخراجات کی فکر میں رات بھر جاگنا کیا ہوتا ہے؟
آپ کیا جانیں کہ نوکری کی تلاش میں ایک دفتر سے دوسرے دفتر کے چکر لگانا کیسا لگتا ہے؟