Twitxy Saved

Muhammad Ali

@ehsan1332

دنیا میں کچھ معاشرے ایسے بھی ہیں جہاں دکھ ,دھوکا, اذیت اور تکلیف دوسروں کو دے کر معافی اللہ سے مانگی جاتی ہے۔. . . . .!!!
Gujrat Pakisatan Joined April 2020
270 Following 261 Followers 88K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Muhammad Ali @ehsan1332
کہنے لگے کہ ہم کو تباہی کا غم نہیں
میں نے کہا کہ وجہ تباہی یہی تو ہے
ہم لوگ ہیں عذاب الٰہی سے بے خبر
اے بے خبر! عذاب الٰہی یہی تو ہے
رئیس امروہوی
Muhammad Ali @ehsan1332
حامد میر ہو سکتا ہے
Mumtaz Bhatti Verified account @MumtazBhattiDin 1d
پرویزمشرف صاحب کادورِعروج تھاآرمی ہاوس افطاری کےدوران چٹنی انکےبوٹ پرجاگری ایک اخیربڑےگروپ کےسئنیرترین صحافی ٹشولیکرلپکےاورجنرل جنرل پرویزمشرگ کابوٹ صاف کیاوہ خودھم پاس کھڑےتین چارصحافی اورفوجی افسران سب ہکابکاپھر
گردشِ لیل ونہاربدلےتیوربدلے مہاسنئیرجرنلسٹ کوہم نےٹی وی پراخبارمیں مشرف صاحب کیخلاف لمبےلمبےبھاشن دیتےدیکھا
سویہ وقت بدلنےکی دیرہوتی ہے
مبینہ آئزک نیوٹن اور نورتن !پہلےہیں نہ آخری پہلےسےمتعین انجام کیطرف دوڑےجارہےہیں
باقی رہیگانام اللہ کا
View quoted post on X
Muhammad Ali @ehsan1332
منہ پر ماسک ہے رات کو ویڈیو بنائی نہ فارم ہاؤس نظر آیا نہ کروڑوں کے گھوڑے نہ خطرناک اسلحہ والے گارڈز پروپیگنڈہ کرنا بھی نہی آتا ان جاہلوں کو
یہ سمجھتے ہیں ابھی 1996 چل رہا ہے
Choti Chirya ♡ @cutehunmee 6d
ایک طرف مدارس میں بچوں کو اچھی روٹی نہیں مل رہی دوسری طرف شاہ اللہ دتا اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کا ایکڑوں پر پھیلا ایک اور فارم ہاؤس منظر عام پر آچکا ہے، کروڑوں روپے کی مالیت کے گھوڑے بھی اندر موجود، فارم ہاؤس کے باہر درجنوں گارڈز خطرناک اسلحے کے ساتھ موجود ہے
View quoted post on X
Muhammad Ali @ehsan1332
چلو بھئی درباریو شروع ہو جاؤ محسن نقوی کے قصیدے پڑھ کے دھمال ڈالنی
Choti Chirya ♡ @cutehunmee Oct 31
24 سال بعد پاکستان نے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، قومی ٹیم چیمپئن بن گئی،🇵🇰🏆
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#PAKvSL #cricke #PakistanCricket
View quoted post on X
Muhammad Ali @ehsan1332
اچھا سارے درباری چاپلوس اور چمچے مولانا کے گھر کے باہر جنریٹر ہٹانے کا بول رہے ہیں اچھا ہے ہٹائیں اگر سرکاری زمین پر ہے لیکن اسلام آباد کا پلازہ بھی سرکاری جگہ پر ہے عدالت کا آرڈر بھی ہے اُسکو کیوں نہی گرا رہے