Twitxy Saved

مس Malik

@evergreen_40

عبادت ایک پہلو ہے ، انسانیت پورا کردار ہے
No where Joined October 2021
735 Following 1.7K Followers 52K Posts

Latest posts 5

Pinned post

مس Malik @evergreen_40
نو اپریل 2022۔۔۔
اک شخص کیا گیا زندگی کی کتاب سے۔۔
یزداں نے عہد کا سارا نصاب الٹ دیا۔۔۔
چار سو روئے شہر کی صدا بدل گئی۔۔۔
تصنع و بناوٹ نے نقاب الٹ دیا۔۔۔
معزز و مقرب کے پیمانے بدل گئے ۔۔۔
کھاتہء دل کا سارا حساب الٹ دیا۔۔۔
#ملکانی
0:41
6 replies 33 reposts 120 likes 33K views View on X
مس Malik @evergreen_40
شُدھ غریبوں والی بات ہر سبزی ، دال میں دو بوٹیاں گھسیڑ دینا 🥴
غریب بے چارا چار سو روپے کلو مٹر خرید کر سوشل میڈیا پہ شوخی بھی نہیں مار سکتا،
کیا زمانہ ہے غریب کی کوئی زندگی نہیں یہاں 😭
صنان جٹ @Sananjatt 7h
شُدھ غریبوں والی ہانڈی ہے یہ 😬 اک دو مٹن یا چکن کی بوٹیاں ڈال دینے سے کیا ہی ہوجاتا 😁
View quoted post on X
مس Malik @evergreen_40
ہم یہ انتظار کر رہے کہ کب یہ در نجات والا ذہنی تشدد ختم ہو گا سوشل میڈیا سے اور یہ خاتون چاہ رہی زریاب کو چڈی پہنا کر ڈرامہ مکمل کرنا چاہیے۔
مطلب کچھ بھی ؟ 🤷‍♀️ 😂
exol @urmomsuhoo 3d
The irony of a show that has reached a global audience still portraying a woman wearing Western clothes as something controversial. It's 2026, and we're still having this conversation??
L the writer & the director for PUTTING such nonsensical SHIT.
#Darenijaat
View quoted post on X
3 replies 1 reposts 14 likes 281 views View on X
مس Malik @evergreen_40
درست ہے ، اسٹوریج کیپیسٹی کا تعلق بھی بلواسطہ ہوتا ہے لائف سے۔۔
ڈیم میں مٹی بھر جانے کے باعث اس کی مینٹیننس نہ ہونے پر ورکنگ کیپیسٹی پر بہت اثر پڑے گا۔۔۔
مگر ڈیمز کو اس ملک میں جان بوجھ کر نظر انداز کیا جاتا ہے
@evergreen_40 ہائیڈل پاور اسٹیشن کی لائف 85 سال ہوتی ہے وقت کے ساتھ ساتھ اس کی سٹوریج کپیسٹی کم ہوتی جاتی ہے
View quoted post on X
0 replies 2 reposts 13 likes 202 views View on X