Twitxy Saved

فیصل

@fcj1a

💜🩵💜@fcj1a♥️💚♥️Do well and have well
Joined September 2024
8.2K Following 8.2K Followers 22K Posts

Latest posts 5

فیصل @fcj1a
سرکار دو جہاں سردار دو جہاں محبوب خدا مقصد تخلیق

کائنات امام المرسلین خاتم النبیین میرے اور ہم سب

کے آقا حضرت محمد مصطفٰی احمد مجتبٰی ﷺ پہ

لاکھوں درود و سلام اور آپ ﷺ کے والدین آپ

ﷺ کی ازواج اور آپ ﷺ کی آل اور

آپ ﷺ کے اصحاب پرکروڑ درود لاکھوں سلام

#قومی_زبان