Pinned post Farah Z @fr_f33 · Mar 29, Mar 29, 2026, 4:07 PM یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلامصلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ⚘️
Farah Z @fr_f33 · 1d, Nov 9, 2026, 7:23 AM محبت ۔۔۔!!! دُھند میں لپٹی ہوئی وادی کا مُوسم ہےچمکتی ہے تو سُورج ہےبرستی ہے تو رِ م جِھم ہے GoodmOrning 🌹 ❤️💙🌙💯
Farah Z @fr_f33 · 3d, Nov 7, 2026, 10:20 AM کچھ لکھ سکھوں تیری شان میں اے سردار دوعالم اپنے قلم میں وہ طاقت کہاں سے لاؤںصلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ⚘️
Farah Z @fr_f33 · 3d, Nov 7, 2026, 8:33 AM بس یہی سوچ کے رکّھا ہے بچا کر خُود کو کیا خبر! کب مجھے پڑ جائے ضرورت اپنی 🌷🇵🇰
Farah Z @fr_f33 · 4d, Nov 6, 2026, 7:25 PM رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں"کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا،یقین رکھو، ساری دعائیں قبول ہوں گی انشاءاللہ۔❤️گڈ مارننگ ⚘️