Twitxy Saved

Kashif khan lodhi

@iam6302

Joined April 2022
16K Following 16K Followers 217K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Kashif khan lodhi @iam6302
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️
ایمان بخیر زندگی
یا اللہ جس طرح یہ پیاری صبح پرسکون ہوتی ہے اور دل کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے اے اللہ ایسی ہی پر سکون اور ٹھنڈک مجھے اور تمام انسانوں کو عطا کر میری اور تمام لوگوں کی زندگیوں میں کوئی غم پریشانی تکلیف نہ ہو
🤲
48 replies 26 reposts 77 likes 752 views View on X
Kashif khan lodhi @iam6302
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

#خاتم_الرسلﷺ

زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
29 replies 12 reposts 39 likes 382 views View on X
Kashif khan lodhi @iam6302
سرکار ﷺ کی بات پر کِسی اور بات کو فوقِیَت دینا ایسے ہے جیسے شِرک۔۔۔

حضرت واصف علی واصف ؒ 🥀
دوپہر بخیر زندگی 💖

💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
⁧
⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩
19 replies 10 reposts 27 likes 411 views View on X