Twitxy Saved

ijaz khan

@ijazk90

𝑴𝒚`` 𝑬𝒈𝒐`` 𝒘𝒊𝒍𝒍 𝒂𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 𝒔𝒕𝒓𝒐𝒏𝒈 𝑻𝒉𝒆𝒏 𝑴𝒚 𝑭𝒆𝒆𝒍𝒊𝒏𝒈𝒔... 🤘

قیدی 804😎
United Arab Emirates Joined November 2022
16K Following 18K Followers 246K Posts

Latest posts 5

Pinned post

ijaz khan @ijazk90
انسان جب اندر سے بدل جاتا ہے تو ہر بات کا جواب دینا چھوڑ دیتا ہے کیونکہ پھر اُسے لوگوں کو نہیں خود کو مطمئن رکھنا زیادہ ضروری لگتا ہے۔۔۔🌸🍵
27 replies 10 reposts 43 likes 422 views View on X
ijaz khan @ijazk90
اپنی اندھیری قبر کو خود روشن کرنے کی تیاری کر

"اقبال"

آج زندہ روح سے کوئی وفا نہیں کرتا کل مٹی کے ڈھیر کے لیے دعا کون کرے گا۔۔۔!!!

گھر کا دروازہ آدھی رات کو توڑا 80 سالہ بیوہ بہو کو گھسیٹا جاتا ہے اور اقبال ڈے مانتے ہیں شیطان بھی شرما جائے ان لوگوں کے سامنے 🖐️
17 replies 10 reposts 34 likes 391 views View on X
ijaz khan @ijazk90
کچھ لوگ ہاتھ تھام کر منزل تک نہیں لے جاتے بس اِتنا قریب آتے ہیں کہ گِرنے پر سنبھلنے کا حوصلہ بھی چھین لیتے ہیں..!!🌸