Pinned post
Shah Khalid Mohmand
@imdrshah
ETH Zurich I ICP | QMUL | Harvard University | Advocate of a Peaceful, Prosperous & Sustainable World | Ecology & Conservation Biology | Poetry | Music
404 Following 8.7K Followers 18K Posts
Latest posts 5
Such a tragic thing to read; I always sayvthat we need to educate people about the importance of endangered wildlife.
@WWF
@WWF
باجوڑ: تحصیل وڑہ ماموند کے علاقے سپرے منڈوگوں میں علاقہ مکینوں نے ایک نایاب چیتے کو ہلاک کر دیا۔View quoted post on X
مقامی افراد کے مطابق چیتا گزشتہ کچھ عرصے سے علاقے میں مویشیوں پر حملے کر رہا تھا، جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا تھا۔ مسلسل حملوں کے بعد علاقہ مکینوں نے اسے مار ڈالا۔
مقامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر محکمہ وائلڈ لائف باجوڑ بروقت متحرک ہوتا اور چیتے کو محفوظ طریقے سے پکڑنے یا منتقل کرنے کے لیے اقدامات کرتا، تو اس نایاب جانور کو بچایا جا سکتا تھا۔ شہریوں نے محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
ہم نے آپ سب کو آئی پیڈ دیے ہوئے ہیں، کل سے آپ کو ایجنڈا پرنٹ میں نہیں ملے گا۔ پم پیپز لیس ہونا چاہ رہے ہیں، کیونکہ یہ سارا پیپز ردی میں جا کر ضائع ہوتا ہے۔ پلیز آپ لوگ اپنے آئی پیڈ لے آیا کریں، ایاز صادقView quoted post on X