Twitxy Saved

imran samad

@imransa1968

My Leader is Imran Khan,# Pakistan Zindabad
Bahawalpur, Pakistan Joined April 2022
2.1K Following 2.3K Followers 53K Posts

Latest posts 5

imran samad @imransa1968
🌱السلام وعلیکم🌱
نیم کے پتوں کو جتنامرضی پانی میں بھگوئیں اُنہوں نے میٹھا نہیں ہونا-
اسی طرح ہمارے اردگردکچھ لوگ ہیں جن کے ساتھ کتنا ہی حسن سلوک کرلو،
انہوں نے اپنی چالاکیوں اور مکاریوں سے باز نہیں آنا ،
imran samad @imransa1968
"رب رب کردےبُڈھے ہوگئے،مُلاں سارے
رب داکھوج کُھرانہ لبھا ،سجدے کر کر ہارے
رب تے تیرےاندروسدا،وِچ قرآن اِشارے
بُلھے شاہ رب اونہوں ملدا،جیہڑا اپنےنفس نوں مارے"
بابا بُلھے شاہ
imran samad @imransa1968
🌱السلام وعلیکم🌱
"آسانیاں اگر دوسروں کیلیےتقسیم نہ کی جائیں
تو خود کے لیے مشکلیں جمع ہوجاتی ہیں
اللہ پاک ہمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں بانٹنے کاشرف بخشے"
آمین🤲