Z𝒜hrã @its_f5S · Nov 3, Nov 3, 2026, 10:19 AM حساس ہونا بھی خود پر بڑا عذاب ہوتا ہےہر چھوٹی چھوٹی بات بڑی محسوس ہوتی ہے۔🖤🥀
Z𝒜hrã @its_f5S · Nov 1, Nov 1, 2026, 11:07 AM شام ہونے کو ہیں ، گھر جاتے ہیں اب بلندی سے اتر جاتے ہیں..!!زندگی " سامنے مت آیا کر ہم تجھے دیکھ کے ڈر جاتے ہیں..!!خواب کیا دیکھے گے تھکے ہارے لوگ ایسے سوتے ہیں کہ جیسے مر جاتے ہیں..!!🖤🥀
Z𝒜hrã @its_f5S · Oct 31, Oct 31, 2026, 4:49 AM ویسے تو ہر خوبی رکھی ہے خدا نے مجھ میں ، لیکن یہ جو کچھ لوگوں کے لیے پتھر کیا ہے کمال کیا ہے ۔۔ !!🖤🥀
Z𝒜hrã @its_f5S · Oct 30, Oct 30, 2026, 7:07 PM عشق مقدس ہو تو ہوائیں خوشبوؤں کا پتہ دیتی ہیں،اور درد سچا ہو تو رب برسوں بعد بھی یوسف سے ملا دیتا ہے..!! 🖤🥀
Z𝒜hrã @its_f5S · Oct 30, Oct 30, 2026, 5:15 PM خود کو جس کے سپرد کرتی ہوں وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے..!!🖤🥀