Twitxy Saved

Pablo Picasso, the great

Verified account This account is verified. Learn more

@jamalkswati

❤️Imran Khan❤️ is My 🔥Murshid🔥. An overseas Pakistani/ Ex journalist.
İstanbul, Türkiye Joined December 2009
7K Following 8.1K Followers 29K Posts

Latest posts 5

Pablo Picasso, the great Verified account @jamalkswati
ہماری مڈل کلاس کے کچھ انقلابی بھی بڑے اُستاد نکلے!

جب باہر کھڑے تھے تو بڑا رولا تھا: ’’یار، سیاست پر امیروں کا قبضہ ہے! ہمارے پاس پیسہ نہیں، موقع نہیں، ورنہ ملک سیدھا کرکے دکھائیں!‘‘

خان نے دروازہ کھولا، اندر بٹھایا، اسمبلیوں تک پہنچایا، وزیر بنایا، وزیراعلیٰ بنایا۔ مقبولیت خان کی، ووٹ خان کا، اور مزے اِن کے! کرسی بھی ملی، اقتدار بھی ملا، اختیار بھی ملا۔ ہم نے کہا: ’’لو بھئی، اب عوام کی باری آئے گی!‘‘

آگے سے بھائی صاحب نے اپنی لسٹ نکال لی:
’’ایک سوہنی ووہٹی، اپنا بنگلہ، وڈی گڈی… تے باہر دا ویزا!‘‘

او بھائی، وہ نظام بدلنے کا کیا ہوا؟

’’یار، پہلے اپنا نظام تو سیٹ ہونے دو!‘‘

اور وہ عوام؟

’’عوام حوصلہ رکھیں، میں اُن کے ساتھ ہوں… بس ویزا لگنے تک!‘‘

قوم سمجھی تھی بھائی سیاست میں آیا ہے؛ بھائی تو اپنی لائف سیٹ کرنے آیا تھا۔ انقلاب کی فائل بھی تیار تھی، بس ویزے والی فائل کے نیچے دب گئی!

#خان_کو_طبی_سہولت_دو