Twitxy Saved

Khaliq Ur Rehman

@khaliqspledu

Joined February 2024
463 Following 299 Followers 66K Posts

Latest posts 5

Khaliq Ur Rehman @khaliqspledu
یہ غنڈاگردی اور ظلم وفسطائیت نہ منظور
Bushra Mughal ik @bushra_ik 5d
کشمیریوں کو تم مار سکتے ہو جھکا نہیں سکتے ہرا نہیں سکتے اج بھی کشمیری اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہیں یاد رہے پیچھلے 5 ماہ سے احتجاج جاری ہے یہ ہے کشمیر 🚨
View quoted post on X
Khaliq Ur Rehman @khaliqspledu
اللّہ پاک ہمارے ملک کو ظالموں سے نجات عطا فرمائے آمین
ZEShan ⚫ Verified account @zeshmohmand Aug 11
کراچی کی ماؤں کا اپنے بیٹوں کو بھاگنے کا مشورہ!

پاکستان سے بھاگ جائے, یہاں پر کوئی کاروبار مت کرے, یہاں پر کچھ نیا مت کرو, یہ ملک تمھارے لیے نہیں ہے!!
عاصم ریجیم نے پاکستان کو نوجوانوں کے لیے غیر محفوظ کردیا, یہاں پر کسی کی جان محفوظ نہیں, یہ گفتگو پوری دنیا سن رہی ہے, اس ملک میں کون انویسٹمنٹ کرنے کے لیے آئیگا؟؟
View quoted post on X