لاڑکانہ کے علی ہسپتال کی فارمیسی سے (ایکسپائرڈ) انسولین برآمد ہوئی ہے۔ لواحقین کے مطابق، ایک ایکسپائرڈ انجکشن لگایا گیا جس کے بعد انتقال ہو گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہاں تک کہ آج جو انسولین حاصل کی گئی، وہ بھی ایکسپائرڈ نکلی۔ @BBhuttoZardari