Twitxy Saved

Muhammad Aslam Javaid

@majavd2

Joined July 2021
18K Following 20K Followers 186K Posts

Latest posts 5

Muhammad Aslam Javaid @majavd2
ہمیں پتہ چلا ھے کہ حاجن کو باریک واردات ڈال دی گئی ھے
Mudassar Saeed Verified account @mudsays Oct 29
تم بھی جھوٹے اور صدیق جان بھی جھوٹا۔۔
تم لوگوں کو باریک واردات کی عادت ہو گئی ہے،
ذرا پورا کلپ سنو۔۔۔ عاصمہ شیرازی نے کہاُکہ بہنوں کی رہائی (کا انحصار پی ٹی آئی کی رویے پر ہے جو حکومت کہتی ہے) آپ نے "جو حکومت کہتی ہے" مائنس کر دیا اور باقی ایک جملہ اچھال دیا۔ اسی پروگرام میں عاصمہ شیرازی نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی سیاست کا اثاثہ اور عوام کی آواز ہے، خود احتسابی بھی کر رہی ہے۔۔۔ وہ تو نہیں سنا ہو گا۔ باقی جتنے پلید آپ ہیں اور جتنا پلید صدیق جان ہے پوری قوم جانتی ہے۔ لعنت ہے تم جھوٹ پھیلانے والوں پر۔۔
View quoted post on X
Muhammad Aslam Javaid @majavd2
اتنا کھلواڑ کرکے بڑے فخر سے بتا رہا ھے اگر اس ملک میں کوئی قانون ھوتا پھانسی کے پھندے پر لٹکایا جاتا
Imran Riaz Khan Fan Verified account @ImranRaizKhan Oct 25
جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ کا اعتراف جرم 🚨
ہم نےایمان مزاری اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے6ججز کےخط پرجو کیاہمیں نہیں کرنا چاہیےتھا ایمان مزاری کےخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم جی ایچ کیو سے آیا تھا،اطہر من اللہ
View quoted post on X
Muhammad Aslam Javaid @majavd2
آفریدی صاحب اس کو اتنا مکھن نہ لگائیں ورنہ آپ کو بھی غدار قرار دے دیگا
Saif AFridi Verified account @SaifSolicitor Oct 24
🚨🚨 شہباز گل مائنس عمران خان والے ٹولے کے سامنے دیوار کی طرح کھڑا ہے-- اندرونی مافیا کے رگ رگ سے واقف ہے اسٹیبلشمنٹ کے لیے درد سر ہے

ان کا بھرپور ساتھ دے❤️
View quoted post on X
Muhammad Aslam Javaid @majavd2
حامد میر ایک دوغلا انسان ھے اس کے خون میں عمران خان کی نفرت کے جراثیم ھیں یہ ڈکٹیٹر کی پیداوار ھے
AMJAD KHAN Verified account @iAmjadKhann Oct 24
سوات کا صحافی موسی خان خیل مجھے کہتا تھا مجھے مار دیں گے وہ نام بھی لیتا تھا فلاں کرنل فلاں میجر مجھے مار دے گا اسے 32 گولیاں ماری گئیں تھیں ! حامد میر ۔۔
View quoted post on X