Pinned post
اے دُنیا اِک چکّی یارو
اسّیں تُسّیں سب دانے
موت نے اِک دن سب نوں کھڑنا
کی راجے کی رانے
یہ زندگی چند روزہ ہے، یہاں نہ کوئی ہمیشہ رہنے والا ہے اور نہ ہی کسی کا مرتبہ، دولت یا عہدہ موت کے سامنے کام آئے گا۔ ایک دن ہم سب کو اپنے رب کے حضور حاضر ہونا ہے۔ پھر ہمارے ساتھ صرف ہمارے اعمال، ہمارا ایمان اور اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوگی۔
آئیے! اس مختصر زندگی کو غفلت میں گزارنے کے بجائے اللہ تعالیٰ کے ذکر، رسول اللہ ﷺ پر درود و سلام اور قرآنِ کریم سیکھنے اور سمجھنے میں صرف کریں۔
آئیے قرآن سیکھنے کی دعوت کو عام کریں، خود بھی قرآن پڑھیں، اس کے معانی سمجھیں اور دوسروں کو بھی اس نورِ ہدایت سے جوڑیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے سچی محبت، اس پر عمل کرنے کی توفیق اور کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِكْ وَسَلِّمْ
آئیے! آج ہی قرآن سیکھنے اور سکھانے کا عہد کریں، کیونکہ دنیا سے جانا یقینی ہے، مگر اپنے اعمال سنوارنے کا موقع ابھی باقی ہے۔
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار