اختلاف تمیز کے دائرے میں رہ کر کرنے والوں کو انسان کہتے ہیں۔ ہم تو مردوں کو روتے تھے یہاں کچھ آنٹیوں نے منہ کے ساتھ کتے باندھے ہوئے ہیں۔ بحث ہوتے ہی سامنے والے کے گھر کی عورتوں کو گالیاں دیتی ہیں۔ انکو کوئی بتائے دوسرے کے ماں باپ کو گالی دینا اپنے ماں باپ کو گالی دینے جیسا ہے۔
ɴᴀꜱᴍɪᴀ ᴀʟɪ。⃝⚘
@nasmia_
ʀᴏᴏᴛs ɪɴ ᴘᴀᴋɪsᴛᴀɴ🇵🇰 ʜᴇᴀʀᴛ ɪɴ ᴘᴀʟᴇsᴛɪɴᴇ🇵🇸
ʙᴇʟɪᴇᴠᴇ ɪɴ ᴜɴɪᴛᴇᴅ ᴜᴍᴍᴀʜ🏴
ᴏᴡɴ ᴠɪᴇᴡs, ᴏᴡɴ ᴠᴏɪᴄᴇ💫
ɴᴏ ᴅᴍ🚫
ʙᴇʟɪᴇᴠᴇ ɪɴ ᴜɴɪᴛᴇᴅ ᴜᴍᴍᴀʜ🏴
ᴏᴡɴ ᴠɪᴇᴡs, ᴏᴡɴ ᴠᴏɪᴄᴇ💫
ɴᴏ ᴅᴍ🚫
5.9K Following 8.4K Followers 20K Posts
Latest posts 5
خودی کو کر بلند اتنا کہ "ہر" تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
میرے دل کے قریب کسی ماضی قریب کے شاعر اور ایک منظم فکری سوچ والا کوئی ہے تو وہ صرف علامہ محمد اقبال ہیں۔ اللّٰہ انکے درجات بلند فرمائے اور ان پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ❤️

X is getting super toxic day by day. Roz koi Naya chan charha hota hy yhn.. ajeeeeeeb
One of my fav podcaster once said x bht zehreeli app hy. Ab samj ayi onho ny q aisa kaha tha 😂
One of my fav podcaster once said x bht zehreeli app hy. Ab samj ayi onho ny q aisa kaha tha 😂
سال بدلتے گئے لیکن اعتقاد پختہ ہوتا گیا۔ جو احساسات 4 سال پہلے تھے ان پر مہر لگتی گئی اور ہم موم سے پتھر ہوتے گئے🔥۔
یہ ویڈیو دیکھ کر ایک لمحہ کو میرا پورا وجود سن ہو گیا۔ کیا فائدہ ہمارے کھربوں کی تعداد میں ہونے کا جب ہمارے سامنے ہمارے ہی مسلمان بھائیوں کے اوپر نیوکلیئر سٹرائیک کا خطرہ لاحق ہے۔
میرے پاس ایک ٹھنڈی آہ بھرنے کے سوا کوئی الفاظ نہیں بچے۔ 💔
میرے پاس ایک ٹھنڈی آہ بھرنے کے سوا کوئی الفاظ نہیں بچے۔ 💔
2:40