کچھ دن پہلےعمران نامی مریض جنکاتعلق KPK سے ہےانہوں نےمیاں صاحب ، مریم نوازصاحبہ اورڈاکٹر عدنان خان سےدرخواست کی تھی کہ انکی heart surgery لاہورمیں کروادی جاۓ۔ڈاکٹرعدنان خان نے اسکافوری نوٹس لیا اور بالکل مفت کامیاب سرجری ہوگئی۔ میاں صاحب،مریم صاحبہ اورڈاکٹرعدنان نےان گنت تعدادمیں بچوں اوربڑوں کے مفت آپریشنز کرواۓہیں۔
اللہ مریض عمران کوصحت دے اورمیاں صاحب ،مریم بی بی اورڈاکٹرعدنان کو دنیا اور آخرت میں اجرِعظیم عطا فرماۓ۔ آمین🤍⭐️🙏🙌🤲
@NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Dr_Khan @Pakistan284👇
اللہ مریض عمران کوصحت دے اورمیاں صاحب ،مریم بی بی اورڈاکٹرعدنان کو دنیا اور آخرت میں اجرِعظیم عطا فرماۓ۔ آمین🤍⭐️🙏🙌🤲
@NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Dr_Khan @Pakistan284👇
Imran from Peshawar underwent a successful free of cost open heart surgery n Lahore,made possible by the generous support of @NawazSharifMNS @MaryamNSharif & @Dr_Khan .Giving him a second chance at life.He thanks them with a full heart & alot of prayers,Humanity winsView quoted post on X