Pinned post احمد ندیم قاسمی @qasmi33 · Jun 26, 2025, Jun 26, 2025, 3:11 PM یہ کون بھول گیا لبوں کا عکس یہاں؟یہ کون چھوڑ گیا شہد کے مرتبان کُھلے
احمد ندیم قاسمی @qasmi33 · 2h, Nov 10, 2026, 4:31 AM اس کو ہنستے ہوئے دیکھا تو یہ معلوم ہواپھول کھلنے کی بھی آواز ہوا کرتی ہے 🌹#اردو_زبان
احمد ندیم قاسمی @qasmi33 · 3h, Nov 10, 2026, 3:27 AM ❤️💛🩵💙💜💚🧡🩷❤️ السلام علیکم ❤️ 🌹 صبح بخیر 🌹 *" ہر طلوع ہونے والا نیا سورج نئی امید ، نئی طاقت اور اللہ کی طرف سے نئی رحمتیں لے کر آتا ہے ۔ ایمان کے ساتھ اٹھیں اور مہربانی کے ساتھ چمکیں "*#اردو_زبان 🌹🌷🥀🌻💐🍁🌺🌸🩷🧡💚💜💙🩵💛❤️
احمد ندیم قاسمی @qasmi33 · 15h, Nov 9, 2026, 3:33 PM پنجاب بھر میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کا شیڈول جاری پہلا مرحلہ (7 فروری 2027)لاہور، فیصل آباد گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن دوسرا مرحلہ (14 فروری 2027) ساہیوال، ملتان اور بہاولپور ڈویژن تیسرا مرحلہ (21 فروری 2027) راولپنڈی، سرگودھا ڈی جی خان ڈویژن#اردو_زبان
احمد ندیم قاسمی @qasmi33 · 1d, Nov 8, 2026, 11:24 PM ❤️ السلام علیکم ❤️ 🌹صبح بخیر 🌹 *اے اللہ!*ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو قبول فرما لے.#اردو_زبان