Twitxy Saved

Qasim Nadeem

Verified account This account is verified. Learn more

@qmalik86

Parliamentary Secretary for Forestry & Wild Life
|Divisional President SMT Sahiwal |
District Youth Coordinator |
| @NawazSharifMNS @CMShehbaz | @MaryamNSharif
Lahore facebook.com/qmalik86 Joined November 2011
710 Following 4.1K Followers 60K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Qasim Nadeem Verified account @qmalik86
ساہیوال کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے سٹی ڈویلپمنٹ پروگرام میں ساہیوال سٹی کا نام شامل کرنے پر اور 13 ارب روپے کی خطیر رقم دینے پر ساہیوال کی عوام کی طرف سے مشکور ہوں
@MaryamNSharif
0:20
32 replies 184 reposts 990 likes 29K views View on X
Qasim Nadeem Verified account @qmalik86
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار
مریم نواز شریف صاحبہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ، جن کی متحرک قیادت، بے باک عزم اور عوام دوست وژن نے ترقی اور خدمت کا ایک نیا باب رقم کیا ہے۔
@MaryamNSharif
0:23
Qasim Nadeem Verified account @qmalik86
وزیر اعظم پاکستان جناب میاں @CMShehbaz کی میرے والد گرامی ملک ندیم کامران صاحب کی دعائے مغفرت کے لیے میرے گھر تشریف آوری۔
جناب @RanaSanaullahPK صاحب ،جناب اعظم نزیر تارڑ صاحب اور جناب @TararAttaullah صاحب بھی انکے ہمراہ تھے۔
0:14