Twitxy Saved

✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@riz4h

Proud Muslim❤️
United Kingdom Joined April 2022
5.7K Following 27K Followers 129K Posts

Latest posts 5

✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ @riz4h
میں @riz4h اپنی قوم کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ غلاموں کی نہ کوئی عید ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی خوشی۔ تو پھر کیسی عید؟
اگر آپ اس غلامی سے آزاد ہونے چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کو بہتر پاکستان دینا چاہتے ہیں تو عمران خان ہی اس کی واحد امید ہے۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
@TeamPakPower
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ @riz4h
میں @riz4h سمجھتی ہوں کہ عید کے دن اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہو کر خان صاحب کے ساتھ اظہار یکجہتی ضرور کرنا چاہیے۔ خان صاحب اور ان کے خاندان کو یہ پیغام جانا چاہیے کہ وہ ہمارے لیے کھڑے ہیں اور ہم بھی انکے ساتھ آخری وقت تک کھڑے رہیں گے۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
@TeamPakPower