یہ نہ کسی کا جنازہ پڑھتا ہے نہ ہی عید کک نماز
طاقت کا نشہ اس قدر سر پر سوار ہوگیا ہے کہ بے گناہ قیدی کو عید کی نماز تک پڑھنے کی اجازت نہیںView quoted post on X
طاقت کا نشہ اس قدر سر پر سوار ہوگیا ہے کہ بے گناہ قیدی کو عید کی نماز تک پڑھنے کی اجازت نہیںView quoted post on X
تو یہ حکومت اور یہ وزارتیں یہ مراعات یہ عیاشیاں قوم کو یہ بتانے کے لئے کہ مہنگانی کے محرکات کیا ہیں ؟View quoted post on X
یہ لوگ اپنا منہ بند کیوں نہی کرتے روز اپنا تماشہ کیوں لگواتے ہیں ؟
جی ڈی پی کی شرح تیزی کیساتھ اوپر جارہی ہے ۔ جب ن لیگ کی حکومت آئی تو پاکستان کی جی ڈی پی 338 ارب ڈالرز تھی جو اب 452 ارب ڈالرز ہوچکی ہےView quoted post on X
پاکستانیوں کی اوسط سالانہ آمدن 1550 ڈالرز تھی جو اب 1901 ڈالرز ہوچکی ہے ۔
کچھ مشکل فیصلے ضرور کرنے پڑ رہے ہیں لیکن موجودہ حکومت پی ٹی آئی سے لاکھ درجے بہتر ہے
ہی آ چکی تھی اچھے دن آنے والے ہیں مہنگائی ختم ہونے والی ہے پیٹرول سستا ہونے والا ہے بجلی سستی ہونے والی ہے اللہ پاکستان کو ترقی دے پاکستان زندہ باد 🇵🇰 کیا آپ کو بھی امید ہے کہ مہنگائی کم ہو گی؟View quoted post on X
8/8
پٹرول کی قیمت میں اضافہ عارضی مصیبت ہے یہ جنگ کے خاتمے کے ساتھ ہی واپس ہو جائے گی جس طرح لوڈشیڈنگ ایک عارضی مصیبت تھی۔ آبنائے ہرمز کی بندش اور قطر سے سپلائی بند ہونے سے ایل این جی کی کمی ہوئی، یہ کمی متبادل ذرائع سے پوری ہوئی تو لوڈشیڈنگ ختم ہو گئی۔ یہ درست کہ تکلیف محسوس ہوتی ہے مگر اس دوران سیاپے ایسے تھے جیسے انکے گھر میں مرگ ہو گئی ہو، بھائی، جنگ ہے ساری دُنیا میں مسائل ہیں ہمارے ہاں بھی ہوں گے۔View quoted post on X
تُم انڈیا کی مثال دیتے ہو کہ وہاں تیل مہنگا ہوا۔ بھائی لوگو، وہاں گیس اور تیل کی شارٹیج ہو گئی اور یہ بحران کی بدترین شکل ہے۔ یہ بحران نچلے درجے کا ہے کہ معمول سے چیز مہنگی سہی مگر مل رہی ہے، وافر ہے۔ سوچو اگر تیل سستا رکھنے کے چکر میں ملنا ہی بند ہو جائے؟ پھر کہاں کی ٹرانسپورٹ اور کہاں کے کارخانے؟
میں اس بار پندرہ روپے کے اضافے کو درست نہیں سمجھتا مگر یہ کیا کہ آپ کو معرکہ حق میں بھارت سے شکست پر خوشی کو شئیر کیا جائے تو آپ درمیان میں یہ پندرہ روپے لے آئیں۔ آپکو غزہ میں اسرائیل کی بربریت رکنے اور اس کی ناکامیوں کا بتایا جائے تو پھر یہی پندرہ روپے۔ مان لیا کہ آپ کا ہمارا سیاسی رائے کا اختلاف ہے مگر غزہ پر کیسا اختلاف؟ بھارت کو شکست پر کیسا اختلاف؟ پاکستان کی سفارتی کامیابیوں پر کیسا اختلاف؟ یہ بھی درست کہ ہمیں سفارتی کامیابیوں کو معاشی کامیابیوں میں بدلنا ہے مگر کیا یہی حکومت ساڑھے تین سے پٹرول واپس اڑھائی سو پر نہیں لے کر گئی تھی؟ یوں بھی ان کا پٹرول کی قیمت پر احتجاج نہیں بنتا جو 66 روپے لیٹر پر دھرنے دیتے تھے مخے بہت مہنگا ہے۔
بہرحال جو ناشکرے ہیں انہیں شکرگزار نہیں بنایا جا سکتا۔ جو گالی دینے کا عادی ہے اس کے منہ پر ہاتھ نہیں رکھا جا سکتا۔ جس کو یہ پڑھا اور سکھا دیا گیا کہ اس کے والدین بھی غلط تھے اور یہ ملک بھی غلط ہے اس بدبخت کے لئے دُعا ہی کی جا سکتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں جھوٹ اور ناشکرے پن کا کوئی علاج نہیں ہے آپ اے سی کمرے میں بیٹھ کے ہاتھ میں سمارٹ فون پکڑ کے یہ لکھ سکتے ہیں کہ ہم بھوک سے مر رہے ہیں، ہمارے پاس روٹی نہیں ہے۔ یہ لکھنے کے بعد آپ فلم بھی دیکھ سکتے ہیں اور چرغہ بھی اڑا سکتے ہیں۔
مجھے دس مئی کو پاکستان زندہ باد کہنا ہے۔ میرا پاکستان زندہ باد تھا، ہے اور رہے گا۔ 🇵🇰