ᏕᕱᎠᎥᕱ Verified account @sadiaR445 · 3h, Nov 10, 2026, 12:38 PM کسی نے دانتوں والا برش سکینڈ ہینڈ لینا ہے۔۔۔۔؟؟تو آدھی قیمت میں مجھ سے لے لیں میں نے آج نیا لے لیا😒🔪😂
ᏕᕱᎠᎥᕱ Verified account @sadiaR445 · 8h, Nov 10, 2026, 7:53 AM مولوی کا بیان سیاستدان کی تقریر اور مرد کا میٹھا لہجہاگر تمہیں جذباتی نہیں کر رہا تو آپ سمجھدار ہیں😹🙆🏻♀️🚶🏻♀️
ᏕᕱᎠᎥᕱ Verified account @sadiaR445 · 11h, Nov 10, 2026, 4:57 AM اقبال کےشاہین جانے کہاں گٸےپیچھے سارے کاں رہ گٸے
ᏕᕱᎠᎥᕱ Verified account @sadiaR445 · 11h, Nov 10, 2026, 4:48 AM کوشش میری یہی ہوتی ہے کہ جو میرا ہاتھ پکڑے۔ اُسے کبھی یہ محسوس نہ ہوں کہ اُس نے غلط انسان چنا۔🌻😂😜
ᏕᕱᎠᎥᕱ Verified account @sadiaR445 · 2d, Nov 8, 2026, 5:23 PM ہر شخص دو وقت کی روٹی کمانے میں لگا ہوا ہے، چاولوں کی تو کسی کو فکر ہی نہیں ہے۔🙂