Twitxy Saved

@sms64

@sha64e

پکا پٹواری💯 نواز شریف کا سپاہی:-
شیر کے کچھار سے گیدڑ دور رہیں
Joined July 2023
1.5K Following 1.3K Followers 12K Posts

Latest posts 5

@sms64 @sha64e
زندگی میں ہمیشہ ایسا دن بھی آتا ہے
جب سانس چڑھتی ہے اور دل مچلتا ہے
کامیابی ہے اسکی جو خود پر قابو رکھتا ہے
پھر وہ دن بھی اتاہے جو صرف اسی کا ہوتا ہے
@sms64 @sha64e
اسلام وعلیکم
صبح نو مبارک
دعا ہے یہ روشن صبح میرے ملک اور آپ سب، ہم سب کیلئے امن آشتی ترقی اور کامیابی کی نوید ثابت ہو۔۔آمین ثمہ آمین
❤️💐🌹❤️💐🌹❤️💐🌹❤️💐🌹❤️