Twitxy Saved

Shaista Awan

Verified account This account is verified. Learn more

@shaistaawan

شیر کا نشان 🐅روشن پاکستان🇵🇰
ن لیگ رگ و جان میں دوڑتی ھے۔
proud PML N Lover ❤
Pakistan Zindabaad 🇵🇰

نواز شریف کی شیرنی اور مریم نواز کی دیوانی 😎🐅🐅
Joined November 2012
5.1K Following 9.9K Followers 123K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Shaista Awan Verified account @shaistaawan
یہ دونوں تو کسی اچھے گھر کے سلجھے ہوۓ لوگ لگ رہے ہیں ۔۔۔۔
میرے ہمساۓ کا اکلوتا لڑکا جوانی سے ہی غلط صحبت کا شکار ہو کر نشے پر لگ گیا ۔ کئی سفارشیں اور حیلے بہانے کر کے نوکری لگی لیکن عادت سے مجبور وہاں گھڑی اور قیمتی سامان چوری کر بیٹھا۔ أج کل جیل میں سزا بھگت رہا ہے۔۔
iFii Verified account @iffiViews Feb 29, 2024
پانچ دن پہلے ڈگری مکمل ہوئیں آج نوکریاں بھی لگ گئیں
View quoted post on X
74 replies 493 reposts 1.6K likes 113K views View on X
Shaista Awan Verified account @shaistaawan
قتل ہو گیا اس کا ۔
نماز جنازہ بھی ہو گئی ۔
لیکن صبح دس بجے اس کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہو رہا ہے ؟؟؟؟
ایک تو اس کا اکاؤنٹ کوئی اور استعمال کر رہا ہے ۔
دوسرا جس کسی نے بھی ٹویٹ کیا ہے انتہائی بےحس اور سنگ دل انسان ہے ۔
Rabiya Ahsan @Rabiya_Ahsan 1d
Salman Safdar Meets Imran Khan & Qasim Khan's Appeal | Psychological War Over Imran Khan’s Release.
youtu.be/lRWqWOWcL1k?si…
#imrankhan #pti @salmansafdar
View quoted post on X
8 replies 15 reposts 59 likes 3.6K views View on X
Shaista Awan Verified account @shaistaawan
ایثار رانا صاحب! یہ باجی مرحومہ کلثوم نواز اور نواز شریف کی بیٹی ہے۔ اس نے تو نئے برتن اور کھانا بھی بھجوا دیا ہے ۔

اب آپ بھی تھوڑا شرمندہ ہو جائیں ۔
0:36
Isar Rana Verified account @Isarrana1 5d
باجی پلیز برتن واپس بھجوا دیں ُ۔۔۔اور کچھ بھر کے
View quoted post on X
11 replies 82 reposts 353 likes 9.1K views View on X
Shaista Awan Verified account @shaistaawan
مریم سرکار کی پنجاب حکومت کے چیدہ منصوبے :

ستھرا پنجاب کے منصوبے سے تقریباً 1.2 سے 1.5 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں ۔

پنجاب حکومت نے فروری 2024 سے اب تک تقریباً 9.94 لاکھ روزگار کے مواقع مہیا کیے گئے ہیں۔ یہ زیادہ تر سرکاری یا ان سے منسلک ملازمتیں ہیں۔

شرمپ فارمنگ اور زیتون فارمنگ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں۔ زیتون کا پروگرام پوٹھوار کے کسانوں کے لیے سبسڈی پر مبنی ہے جبکہ شرمپ فارمنگ جنوبی پنجاب اور دیگر علاقوں کی بنجر زمینوں کو استعمال کر کے برآمدات کا بڑا منصوبہ ہے۔ دونوں ابھی فعال ہیں اور مرحلہ وار آگے بڑھ رہے ہیں ۔

PIVOT صنعتی منصوبہ 2 ٹریلین روپے کا ہے ۔ یہ اکتوبر 2026 میں لانچ ہوا ہے ۔ اس کے اہداف 6.8 ارب ڈالر اضافی ایکسپورٹ اور 1.62 لاکھ ملازمتیں ہیں ۔ یہ ایک گیم چینجر منصوبہ بنے گا۔ جس کا بنیادی فوکس صنعت، ویلیو ایڈیشن، برآمدات اور سرمایہ کاری پر ہے۔
مہنگائی قومی مسئلہ ہے ۔ صوبائی حکومت ریلیف پیکجز اور کچھ قیمت کنٹرول کی کوششیں کرتی رہتی ہے ۔
عکس @farmingabsurd 5d
مریم نواز کا کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ، جس سے عوام کو روزگار ملا ہو، مہنگائی کم ہوئی ہو، ایکسپورٹ بڑھی ہو۔ کسی کے علم میں ہو تو مجھے بھی مستفید فرمائیں۔ آجکل نیوز سے آوٹ ہوں۔
View quoted post on X