Pinned post
Tehreem🇵🇰
@tehree19
! Democrat.!Optimistic !Progressive Pakistan🇵🇰 Bleed Green💚🇵🇰! Proud Army Brat! Love lahore life❣️! Nawaz Sharif My leader
2.8K Following 4.9K Followers 91K Posts
Latest posts 5
جب کچھ نہ ملے اور بہت زور کی تنقید ا رہی ہو تو
بلا وجہ ایسی ہی پوسٹیں ہو جاتی ہیں
قصور اپکا بھی نہی
بہت عرصے سے شدید ویلے ہیں تو کیڑا کاٹ گیا ہونا
باقی رہی بات میڈم کی وہ اپنا کام۔کر رہی ہیں اور بہترین کر رہی ہیں
@AzmaBokhariPMLN
بلا وجہ ایسی ہی پوسٹیں ہو جاتی ہیں
قصور اپکا بھی نہی
بہت عرصے سے شدید ویلے ہیں تو کیڑا کاٹ گیا ہونا
باقی رہی بات میڈم کی وہ اپنا کام۔کر رہی ہیں اور بہترین کر رہی ہیں
@AzmaBokhariPMLN
جب سیاست میں وزارت کا معیار اس سطع پر آجاے تو پھر شریف اور خوددار لوگوں کو چھوڑ ھی دینی چاھیے۔ tiktok.com/@azmabokhari/v….View quoted post on X
ایک دم۔سے ختم۔کرنا مشکل ہے لیکن اہستہ آہستہ مختلف علاقوں و شہروں سے شروع کیا . جا سکتا ہے
پھر ان کے لئے متبادل روزگار مہیا کی جائے تو ان سے مکمل چھٹکارا مل سکتا ہے
کوئی بھی کام نا ممکن نہی ہوتا اگر ٹھان لیا جائے تو ممکن ہو سکتا
@MaryamNSharif
پھر ان کے لئے متبادل روزگار مہیا کی جائے تو ان سے مکمل چھٹکارا مل سکتا ہے
کوئی بھی کام نا ممکن نہی ہوتا اگر ٹھان لیا جائے تو ممکن ہو سکتا
@MaryamNSharif
جہاں آپ اتنے بولڈ فیصلے کر رہی ہیں وہاں ایک اور دبنگ فیصلہ کر لیں اور چنگچی رکشہ پر پابندی لگا دیں پنجاب بھر میں۔View quoted post on X
آپ اس کو ایکدم تو ختم نہیں کر سکتے لیکن اگر یہ حکمت عملی اپنائے تو اس کو ختم کیا جا سکتا ہے
چنگچی رکشہ اور لوڈر کے امپورٹ پر پابندی۔
پنجاب میں ان کی باڈی بنانے والی فیکٹریوں پر پابندی۔
پنجاب میں ان کی ورکشاپس پر مکمل پابندی۔
تمام موجودہ چنگ چی رکشہ پر ٹیکس اور ان کی بھاری رقوم سے رجسٹریشن۔
ان اقدامات سے اگلے پانچ چھ سال میں یہ سب خودبخود ختم ہو جائیں گے
ان کے ختم ہونے سے سڑکوں پر ٹریفک کا دباو کم ہو جائے گا۔
اس مافیا کا خاتمہ ہو جائے گا جو بغیر کسی ڈر اور خوف کے سڑکوں پر قبضہ جما لیتے ہیں اور ٹریفک پولیس والے بھی ان کو کچھ نہیں کہتے۔
خدارا اس سے ہماری جان چھڑوائیں
🙏
@MaryamNSharif @SaimaFarooq
سب سے خوبصورت بات . ان کا لباس ہے ❣️
پاکستان دنیا میں چھایا ہوا ہے ❤️👌View quoted post on X
چائینہ کی وینا ملک لگ رہی ہے
اتنی تبدیلی ۔۔۔اسنے کیا کیا ہےView quoted post on X