Pinned post
میرے #اللہﷻ⃟⃟𖤐𖤐
مجھے اپنی چاہت کا وہ نصیب عطا کر
جو کسی صلے کا طلب گار نہ ہو۔
میری روح تیرے نام سے مہکتی رہے،
#اللہﷻ⃟⃟𖤐
میری وفا تیرے در سے بندھی رہے،
اور میری زندگی تیری محبت کی گواہی بن جائے۔
آمیــــــن🤲🏻❥
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
مجھے اپنی چاہت کا وہ نصیب عطا کر
جو کسی صلے کا طلب گار نہ ہو۔
میری روح تیرے نام سے مہکتی رہے،
#اللہﷻ⃟⃟𖤐
میری وفا تیرے در سے بندھی رہے،
اور میری زندگی تیری محبت کی گواہی بن جائے۔
آمیــــــن🤲🏻❥
#خاتم_النبیین_محمدﷺ