سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی معروف مذہبی شخصیت علامہ مفتی کفایت حسین نقوی کی عیادت دونوں شخصیات آزاد کشمیر میں امن رواداری اور یکجہتی کی علامت ہیں
اسلام آباد وفاقی وزرا رانا ثناء اللہ انجنیئر امیر مقام طارق فضل چوہدری کی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ملاقات آزادکشمیر کی تعمیر و ترقی قائد مسلم لیگ ن کے دورہ آزاد کشمیر پر تبادلہ خیال
بھمبر سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کی نمازہ جنازہ انکے آبائی گاؤں تھاتھی کسگمہ بھمبھر میں ادا کر دی گئی۔ سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان،صدر ریاست اسپیکر اسمبلی سابق وزراء اعظم سمیت حکومتی سیاسی وسماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی نمازہ جنازہ میں شرکت ۔