Twitxy Saved

Zaigham Khan

Verified account This account is verified. Learn more

@zaighamkhan

Political analyst | Explaining power in plain language| Governance, economy & social change | Pakistan & regional security | Anthroplgy UCLUniversity of London
Islamabad, Pakistan youtube.com/@zklogs Joined November 2009
730 Following 31K Followers 25K Posts

Latest posts 5

Zaigham Khan Verified account @zaighamkhan
یہ سب قابل لوگ ہیں لیکن سول سروس ریفارم کے بغیر اور سیاسی مداخلت کے ہوتے ہوئے سول سروس صرف اپنی اور الیٹ کی سروس کرسکتی ہے عوام کی نہیں۔
Maria Baloch Verified account @MariaBalochPK 1d
یہ سارے CSS کرکے سِول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں
انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے۔

یقین مانیں گزشتہ 75 سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا
جس نے پوسٹ آفس کو TCS ریلوے کو فیصل موورز بس، نیشنل بنک کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ
میو ہسپتال کو ڈاکٹرز ہسپتال جیسا
ہی کر دیا ہو یا کوئی ایسا کام کیا ہو جس پر فخر کیا جاسکے۔

اپنی سروس کے دوران یہ جی بھر کر ملک اور غریب عوام کو لوٹیں گے پھر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ترقی یافتہ انگریزوں کے ملک شفٹ ہوکر پاکستان کے سسٹم اور عوام کو گالیاں دیں گے.
اس پوسٹ کو شیئر کر کے مقصد تنقید کرنا نہیں ہے صرف یہ بات باور کروانا ہے
کہ ہم جہاں بھی ہیں اپنے حصے کا پورا پورا کام کرتے رہیں ۔۔
کیونکہ جن ممالک کو آپ جانتے ہیں
جن ممالک کو آپ ترقی یافتہ کہتے ہیں
جن ممالک میں آپ جا کے رہنا پسند کرتے
وہاں کام کرنے کے لیے فرشتے نہیں اتے ہیں ۔۔
View quoted post on X
8 replies 9 reposts 53 likes 1.8K views View on X
Zaigham Khan Verified account @zaighamkhan
برطانوی قبضہ کے بعد کے صوبے۔ پنجاب صوبے کا تاریخ میں پہلی بار قیام، ملتان صوبے کا تاریخ میں پہلی بار خاتمہ اور پشاور صوبے کا وقتی خاتمہ۔
(اصل نقشے کو اے آئی سے enhance کیا گیا ہے)
Zaigham Khan Verified account @zaighamkhan 1d
سکھ ایمپائر (خالصہ سرکار) کے صوبے اور ہمسایہ ریاستیں۔
View quoted post on X
6 replies 14 reposts 55 likes 2.8K views View on X
Zaigham Khan Verified account @zaighamkhan
میرے قوم پرست اور نسل پرست دوستوں کو ناراضی اس پوسٹ پر ہے غصہ ادھر ادھر نکال رہے ہیں۔ کے جی بی کی آرکائیوز کے مطابق افغانستان کے کمیونسٹ حکمران کے جی بی کے باقاعدہ بھرتی شدہ ایجنٹ تھے۔ کیا اس سے ان کے نیریٹوز اور ماضی کی سیاست پر بھی کوئی سوال اٹھتا ہے؟
Zaigham Khan Verified account @zaighamkhan 6d
جب روس کی خفیہ ایجنسی، کے جی بی، افغانستان پر حکمران تھی
کے جی بی (سوویت خفیہ ایجنسی) کے محفوظ ریکارڈ کے مطابق، افغان صدر نور محمد ترہ کی کے جی بی کے ایجنٹ تھے، جنہیں 1951 میں خفیہ نام "نور" (NUR) کے تحت بھرتی کیا گیا تھا۔ اس وقت وہ 34 سالہ صحافی اور ادیب تھے۔ جب وہ 1965 میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آف افغانستان (PDPA) کے پہلے سیکریٹری بنے تو کے KGB کے ضابطے کے تحت ان کا نام باقاعدہ ایجنٹوں کی فہرست سے خارج کرنا ضروری تھا۔ تاہم، وہ کے جی بی کے ساتھ مسلسل خفیہ رابطے میں رہے، ذاتی اخراجات کے لیے مالی وظائف اور خوراک کی فراہمی حاصل کرتے رہے، اور 1978 میں انقلابِ ثور کے ذریعے اقتدار میں آنے تک کے جی بی کو خفیہ معلومات فراہم کرنے اور نئے ممکنہ ایجنٹوں کی نشاندہی کرنے میں مدد دیتے رہے۔
View quoted post on X